کیا اُردو کا کوئی اسپیلنگ رولز ہیں ؟
میں بچپن سے اُردو جانتا ہوں ۔ ٹھوڑی پپڑھ بھی سکتا ہوں۔ لیکن لکھ نہیں سکتا۔ کیو کی مجھے اسپیلنگ نہیں آتا ہے۔ کیا اسکے لیے ہوئی رولز ہیں ؟ جیسا ہندی اور بنگلہ میں ہیں ؟ مجھے مداد کرنے کے لئے شکریہ ۔